جمعیۃ العلماء کا جھنڈا
سوال
جمعیۃ العلماء کے ہاتھوں میں جو سفید اور کالی دھاریوں والا جھنڈا پرچم ہے آیا اس کا ثبوت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے یا نہیں؟ مثبت پہلو پر صحیح ابتداء علم نبوی کی روایت سے مع دلیل واضح فرما کر شکریہ کا موقع دیں، کرم ہو گا؟
جواب
ایک جھنڈا سفید اور کالی دھاریوں کا بھی تھا، (فتح الباری شرح بخاری ص ۱۸۹ ج ۶) اور عمدۃ القاری شرح بخاری، ص ۲۳۲ ج ۷ میں ہے، حديث البراء ان راية رسول الله كانت سوداء مربعة من نمرة المجمع البحار ص ۸۰۹ / ج ۳ میں نمرہ کی تحقیق کے ذیل میں لکھا ہے ”وفيه فجاءه قوم مجتابي النمار هي كل شملة مخططة من مآزر الاعراب فهى نمرة وجمعها نمار كانها اخذت من لون النمر لمافيها من السواد والبياض وهى…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔