کیا یزید نے حضرت عائشہ کو پیغام نکاح دیا تھا
سوال
ہمارے یہاں ایک پیر صاحب ہیں وہ اکثر اپنے وعظ میں کہا کرتے تھے کیا یہ صحیح ہے؟ یزید نے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ کے پاس شادی کا پیغام بھیجا تھا؟
جواب
یزید نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو پیغام نکاح دیا تھا یا نہیں؟ مجھے اس کی تحقیق نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔