جوابات پر چند اعتراض
سوال
جواب (۱) نمبر ۲ یزید نے دعوی خلافت (۳) کیا اور حضرت معاویہؓ نے اپنی زندگی میں اس کو ولی عہد بنایا اور اکثریت نے اس کو تسلیم کیا اور بیعت کی تو پھر کیا وجہ جو امام حسین کے نزدیک وہ مستحق خلافت (۴) نہ تھا حالانکہ اس کی خلافت مستقر ہو چکی تھی اس کو تسلط حاصل تھا بادشاہت مل چکی تھی دیکھو سر الشهادتين لما تملك يزيد وتسلطن وذلک فی رجب سنة ستين بدمشق دیکھو سر الشہادتین ص ۱۵۰ مالک و بادشاه شد و یزید تسلط یافت بر مملکت و آن در ماه رجب سال شصتم از هجرت بشهر دمشق۔ علامہ ابو اسحاق اسفرائنی نور العین (۶)
جواب
(۱) فتاوی ناواقف اور جاہل کے لئے ہوتے ہیں اہل علم جن کے سامنے ہر نوع کی نصوص موجود ہوں ان کو کسی سے دریافت کرنے اور پھر جواب پر اعتراض کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ آپ کی تحریر سے معلوم ہوتا ہے کہ بہت بڑا پہلوان اکھاڑے میں کھڑا ہو کر ھل من مبارز کی صدا بلند کر رہا ہے۔ طرز تحریر نہ سائلانہ ہے نہ مستفتیانہ بلکہ مناظرانہ اور مکابرانہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔