یزید کی ولی عہدی
سوال
کیا وجہ ہے کہ امیر معاویہ نے اپنی حیات میں اپنے نالائق فرزند یزید پلید کو مسند تخت نشین بنایا اور تخت پر بٹھلا کر ولی عہد بنانے کی اطلاع کا ہر ایک شہر میں حکم روانہ کیا تا کہ عوام کو معلوم ہو جائے، جب کہ وہ عیاش، دائم الخمر، بدکردار، ظالم، زانی، شرابی، فاسق، فاجر، حرام کار تھا؟
جواب
ان کے سامنے یہ افعال نہیں تھے جیسا کہ فتاوی رشیدیہ ص۱۰/ج۲ میں ہے، اگرچہ ورع اور زہد کے اعتبار سے دوسرے بہت سے حضرات اس سے بہتر موجود تھے، اور بعض منکرات کا وہ مرتکب بھی تھا، لیکن زیادہ خراب حالت بعد میں ہوئی، ان کے نزدیک وہ نہایت مدبر اور بہادر تھا حضرت مغیرہ ابن شعبہ نے در حقیقت ابتداء اس چیز کا مشورہ دیا ہے کہ یزید کو ولی عہد بنایا جائے کہ اب صدیوں بعد اس کو گالیاں دینے سے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔