امام اعظم کا منصور کے خلاف واقعہ
سوال
ہر وہ حکومت جو قرآن وحدیث کے مطابق نہیں ہے، باطل ہے، اگر ایسی باطل حکومت میں کوئی خفیہ تنظیم مسلمانوں کو جمع کر کے اگر جہاد کیا جائے، تو شریعت کے مطابق ہو گا یا نہیں؟ اسی طرح کا ایک واقعہ امام ابو حنیفہ کے وقت بادشاہ منصور کے وقت میں پیش آیا تھا، جواب دلیل کے ساتھ فرمائیں؟
جواب
حضرت امام ابو حنیفہ نے منصور کے مقابلہ میں کون سی فوج بنائی؟ اور جہاد قتال کیا، میرے علم میں نہیں، امام صاحب کی سوانح اور منصور کی تاریخ میں مجھے اس فوج اور جہاد وقتال کا پتہ نہیں ملا ہاں اتنی بات تھی کہ جو حکم خدا و رسول کے خلاف تھا اس کے سامنے سر نہیں جھکایا، اور یہ اصولی بات ہے کہ خدا ورسول کا حکم سب سے بالا ہے، اور بالا رہنا چاہئے اور سب کو اپنی حیثیت کے موافق اس کا لحاظ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔