محمد ابن الحنفیہ کی تحقیق
سوال
جنگ نامه محمد حنیف، جنگ نامه حضرت علی، بیرالالم، ملک قند ور، جنگ بابل، نورنامہ وغیرہ کتابیں مستند ہیں، یا نہیں؟ اور حضرت محمد حنیف کس کے بطن سے پیدا ہوئے؟ عوام میں مشہور ہے کہ آپ حضرت علیؓ کے لڑکے ہیں۔ نوٹ: علمائے دین منع فرماتے ہیں، کہ غلط روایات نہیں پڑھنا چاہئے اور ہمیں معلوم نہیں کہ صحیح روایت کونسی ہے، اور غلط کون؟ اس کی تحقیق علماء دین سے ہی ہو سکتی ہے؟
جواب
حضرت ابو بکر صدیق کی خلافت میں مسیلمہ کذاب سے لڑائی ہوئی جس کو جنگ یمامہ کہتے ہیں، اس میں ایک عورت گرفتار کر کے لائی گئی تھیں، جو بنی حنیفہ تھیں ان کا نام ہے خولہ بنت جعفر یمامیہ یہ غنیمت میں حضرت علی کو ملی تھیں، ان سے لڑکا پیدا ہوا جس کا نام حضرت علی نے محمد رکھا ہے یہ والدہ کی نسبت سے محمد ابن الحنفیہ کہلاتے ہیں، ان کو عوام نا واقف محمد حنیف کہتے ہیں، جنگ نامہ محمد حنیف اور…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔