الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خلافت یزید

سوال

امام حسین کی امامت کیسے قائم ہوئی نیز آپ کی امامت پر کب اجماع ہوا اور آپ کو کس بناء پر امام کہا گیا؟ جب امام حسن نے امیر معاویہؓ سے بیعت کر لی تو پھر امامت کہاں باقی رہی نیز حسین ویزید میں خلیفہ برحق کون تھا؟ اگر امام حسین تھے تو یزید کو علماء نے خلفاء اثنا عشر میں کیوں شمار فرمایا دیکھو شرح فقہ اکبر ص ۸۴ الخلفاء الراشدون الأربعة ومعاوية و ابنه يزيد وعبدالملك بن مروان واولاده الاربعة وبينهم عمر بن عبد العزیز اور ابن حجر خلفاء اثنا عشر کو یوں گناتے ہیں۔

جواب

آپ کے سوال کا مختصر حاصل جہاں تک سمجھا ہوں یہ امور ہیں؟ (۱) امام حسین کی امامت ثابت ہے یا نہیں؟ (۲) یزید خلیفہ برحق تھا یا نہیں؟ اگر تھا تو حضرت امام حسین نے خروج کیوں کیا، اگر نہیں تھا تو اس کو خلفاء اثنا عشر میں شمار کیوں کیا گیا؟ (۳) اخبار مذکورہ فی السوال کی بناء پر یزید مغفور ہو سکتا ہے یا نہیں؟

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو