محمد بن الحنفیہ علیہ الرحمۃ کا حال
سوال
حضرت علی نے کتنی شادیاں کی ہیں، ایک یا دو یا تین یا اس سے بھی زائد؟ اور ہر بیوی سے کتنی کتنی اولاد ہوتی ہیں؟ مع نام کے تحریر فرما دیں، اولاد میں لڑکیاں بھی ہیں، یا کہ نہیں؟ نیز کسی بیوی سے امام حنیف پیدا ہوئے؟ یعنی حضرت علی ہے جن کی بہادری میں ایک کتاب لکھی گئی ہے، اور جنگ نامہ محمد حنیف سے تعبیر کیا جاتا ہے، یہ صحیح ہے یا غلط؟ حنیف کو بعض لوگ حضرت علی اے کا بیٹا مانتے ہیں اور بعض انکار کرتے ہیں؟
جواب
معلوم ہوتا ہے کہ امام حنیف ہی سے اصل سوال متعلق ہے، اس کا جواب یہ ہے کہ اس نام کا کوئی شخص حضرت علی کی اولاد میں سے نہیں ہے، جب تک حضرت فاطمہ زندہ رہیں حضرت علی نے اور کوئی شادی نہیں کی ان کے انتقال کے بعد متعدد شادیاں کی ہیں، رہیں انہ اور متعدد اولاد پیدا ہوئیں، مسیلمہ کذاب نے نبوت کا دعوی کیا، اس کے مقابلہ میں لشکر بھیجا گیا، اللہ نے فتح دی، اس جہاد میں خولہ بنت جعفر یمامیہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔