ابو طالب کا ایمان لانا
سوال
- شیعہ کہتے ہیں کہ ابو طالب ایمان لے آئے تھے، اگر اس کے متعلق کچھ تحریر فرمانے کی زحمت فرمائیں تو کرم ہوگا؟
جواب
ابو طالب پر ان کے اخیر وقت میں کلمہ ایمان پیش فرمایا، وہ ایمان نہیں لائے، جس پر بہت صدمہ ہوا، یہ بات کتب صحاح بخاری شریف وغیرہ میں مذکور ہے، اسی موقعہ پر إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِى مَنْ يَشَاءُ الآية) نازل ہوئی، کتب تفسیر میں دیکھئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔