أبو لہب کے بیٹوں کے نام
سوال
- ابولہب کے لڑکے کا کیا نام تھا، جس سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی منسوب تھیں، اور اس نے بعد میں طلاق دیدی تھی؟
جواب
ابولہب کے لڑکے کا نام عتبہ تھا، اسکے نکاح میں حضور ﷺ کی بیٹی حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا تھیں، دوسرے لڑکے کا نام عتیبہ تھا، اس کے نکاح میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی لڑکی حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا تھیں، سورہ تبت کے نازل ہونے پر باپ کے کہنے سے دونوں لڑکوں نے طلاق دیدی تھی، اور یہ دونوں نکاح بچپن میں ہوئے تھے، رخصتی کی نوبت نہیں آئی تھی پھر فتح مکہ کے بعد حضرت عتبہ رضی اللہ عنہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔