کفن وغیرہ کیا شوہر کے ذمہ ہے
سوال
ہندہ کے مرنے کے بعد جو عرفا یا شرعاً لازمی اخراجات ماتم مثلاً کفن یا خیرات وغیرہ کئے جاتے ہیں، وہ ہندہ کے ترکہ میں سے ہوں گے، یا خاوند کے ذمہ لازم ہوں گے۔
جواب
زوجہ کا کفن مفتی بہ قول پر زوج کے ذمہ لازم ہے، واختلف في الزوج والفتوى على وجوب كفنها عليه، الخ تنویر ج ۱ / تنویر ج ۱ / ص ۹۰۵ خیرات کے متعلق یہ ہے کہ اگر میت نے وصیت کی ہے تو ایک ثلث میں اس کو نافذ کرنا ضروری ہوگا، اور اس سے زائد میں روثہ کی اجازت پر موقوف ہے، اگر ورثہ بالغ ہوں اور اجازت دیدیں تو زائد میں وصیت نافذ ہو سکتی ہے، ورنہ نہیں، اگر وصیت نہیں کی تو انتقال کے بعد سے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔