الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

والدین اور اولاد میں کسی کا نفقہ مقدم ہے؟

سوال

اگر کسی شخص کی آمدنی بال بچوں اور والدین ہر دو کے لئے کفالت نہ کرے تو شرعاً کیا حکم ہے؟ کن مقدم ہے؟

جواب

تنگی ترشی سے سب کے نفقات واجبہ ادا کرے، اللہ تعالیٰ برکت دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو