الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مظلومہ کی گلو خلاصی

سوال

کیا ماں باپ کو شرعاً اس بات کا اختیار ہے کہ اپنی لڑکی کو شوہر کے مکان سے اس کی سختیوں کی بناء پر نکال لے جائیں اور وہ بیچارہ مجبوریوں کی وجہ سے کچھ نہ کر سکے۔ فقط

جواب

اگر شوہر نا قابل برداشت سختی کرتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ اول اس کو سمجھایا جائے اگر وہ باز نہ آئے تو کسی طرح لالچ دے کر یا دباؤ ڈال کر اس سے طلاق لے لی جائے یا خلع کر لیا جائے اگر یہ دشوار ہو تو عورت حاکم مسلم کی عدالت میں مقدمہ پیش کرے وہ علماء کے مشورہ اور فتوی کے ماتحت فیصلہ کر دے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو