الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شوہر کا قول” مجھے طلاق ہے“کا حکم

سوال

زید کا نکاح زرینہ نامی عورت سے ۱۹۶۵ء میں ہوا لیکن ابھی شادی کی رسم انجام نہ پائی کہ زید نے یہ الفاظ کہے ”مجھے طلاق ہے اگر میں جوا کھیلوں“ اس کے چند ماہ بعد زید کو جوا کھیلتے ہوئے پایا گیا، اب زید کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

اگر ابھی تک میاں بیوی میں تنہائی نہیں ہوئی، تو جوا کھیلنے کی وجہ سے شرط کے موافق طلاق بائن واقع ہوگئی ہے اب طرفین کی رضا مندی سے دوبارہ نکاح ہو سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو