الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلاق نہ دینے کا عہد کرنے کے بعد طلاق دینا

سوال

زید نے اپنی زوجہ ہندہ سے حالت نکاح میں یہ عہد کیا تھا کہ اگر میں تیرے ساتھ کسی قسم کا دھوکا کروں تو مجھے خدا اور اس کے سچے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بعد نصیب ہو، اس عہد کے بعد زید کو قرائن قویہ سے یہ معلوم ہوا اور پورے وثوق کے ساتھ اس بات کو پہنچا کہ ہندہ خصائل رذیلہ میں مبتلا ہوگئی، اس علم کے بعد زید نے اس کو بہت سمجھایا اور بہت کچھ صبر وتحمل سے کام لیا، مگر جب کہ بستی والوں نے بھی اس بات کی شہادت دی کہ زید تیری بیوی کا تعلق نہایت درجہ خراب ہو چکا، اور ہندہ نے اپنے خاوند سے کئی مرتبہ کہا کہ مجھے طلاق دیدے میرا…

جواب

اگر یہ واقعہ صحیح ہے، تو اس صورت میں زید کو شرعاً دھوکہ باز نہیں کہا جاسکتا اور زید کے ذمہ اس عورت سے دوبارہ حلالہ کے بعد بھی نکاح کرنا واجب نہیں اس کو اختیار ہے کرے یا نہ کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو