وضو کے بعد لوٹا سیدھا رکھا جائے یا اوندھا؟
سوال
وضو کرنے کے بعد لوٹا پلٹ کر رکھنے کا طریقہ انسب ہے یا سیدھا؟
جواب
گردو غبار گرنے یا کسی جانور کے بیٹ کرنے یا کسی کتے وغیرہ کے منہ ڈال کر نا پاک کرنے کا اندیشہ ہو تو الٹ کر رکھ دینا چاہیئے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔