وضو اور غسل کیلئے کتنا پانی چاہیئے؟
سوال
وضو اور غسل میں شرعاً کتنے سیر پانی استعمال کرنا چاہیئے؟ اور اس سے زائد خرچ کرنا کیسا ہے؟
جواب
وضو میں ڈیڑھ سیر غسل میں چار سیر فتاوی رشیدیہ اس سے زائد بلا ضرورت اسراف ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔