پیر کی انگلی اور انگوٹھے سے مسواک پکڑنا
سوال
وضو کے وقت مسواک کرنے کے بعد مسواک کو پیر کے انگوٹھے اور اس کے بعد کی انگلی کے درمیان دبا لینے کو مسنون کہتے ہیں اس کی سند ہے یا نہیں اگر ہے تو کہاں؟
جواب
میں نے اس کا مسنون ہونا کہیں نہیں دیکھا جو لوگ مسنوں کہتے ہیں ان سے ہی سند دریافت کی جائے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔