مسواک کتنی موٹی ہو؟
سوال
کیا مسواک کی موٹائی چھنگیا کے موٹائی کے برابر ہونا بہتر ہے یا اس کی موٹائی اس سے کم نہ ہو۔ زیادتی کی مقدار کا تعین کریں۔
جواب
مستحب اس کو لکھا ہے کسی قدر اور موٹی ہو جائے تب بھی اس کو نا جائز یا مکروہ نہیں کہا جائے گا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔