شب برات میں غروب آفتاب کے بعد چالیس دفعہ لا حول الخ کا ورد
سوال
بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ غروب آفتاب کے بعد چالیس بار لا حول ولاقوة الا بالله العلی العظیم پڑھیں۔ کیسا ہے؟
جواب
لاحول ولاقوة الا بالله العلى العظيم بہت اعلیٰ ذکر ہے جو جنت وعرش کے مخصوص خزانہ سے عطا ہوا ہے اس کی کثرت کرنا بہت مفید ہے کسی وقت بھی پڑھا جائے نافع ہے، غروب آفتاب کے بعد چالیس ۴۰ مرتبہ کی قید احادیث صحیحہ سے ثابت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔