الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شریعت و طریقت میں فرق

سوال

یہ کہنا کہ شریعت اور ہے طریقت اور ہے کہاں تک درست ہے؟

جواب

اگر اس کا یہ مطلب ہے کہ شریعت اور طریقت کے احکام الگ الگ ہیں۔ جیسے دو حکومتوں کے قانون الگ الگ ہوتے ہیں کہ ایک حکومت میں مثلاً بندوق رکھنا درست ہے دوسری حکومت میں جرم ہے اسی طرح کچھ چیزیں شریعت میں حرام ہیں۔ جیسے شراب پینا، ننگے پھرنا، نماز، روزہ فرائض کو چھوڑنا۔ قبروں کو سجدہ کرنا۔ اکابر کو گالیاں دینا۔ پیروں سے مرادیں مانگنا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو