تصور شیخ
سوال
تصور شیخ کا کیا مطلب ہے اور یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
بعض لوگوں پر خطرات ووساس کا ہجوم ہوتا ہے جو کہ عبادات میں بھی مخل ہوتا ہے اور ایمان بھی ان کی وجہ سے بہت مضمحل ہو جاتا ہے اور کوئی دوسری تدبیر فوری طور پر کارگر نہیں ہوتی تو ان کے لئے تجویز کیا جاتا ہے کہ اپنے پیر کا تصور کریں یہاں تک کہ کوئی خطرہ اور وسوسہ باقی نہ رہے اور یکسوئی حاصل ہو جائے اور عبادات پورے سکون سے ادا ہوسکیں اور ایمان میں اضمحلال نہ ہو لیکن اس میں دوسرا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔