الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شریعت، معرفت، طریقت اور حقیقت کیا ہیں؟

سوال

شریعت، معرفت، طریقت اور حقیقت کیا چیز ہے؟ اور ان چاروں کا مطلب کیا ہے؟

جواب

یہ اونچی باتیں ہیں۔ ارباب شریعت اور حقیقت ہی سمجھتے ہیں۔ البتہ شریعت و طریقت کا فرق ظاہر ہے۔ وہ یہ کہ جو احکام انسان کے ظاہر سے متعلق ہوں وہ شریعت ہیں اور تربیت باطن کا نام طریقت ہے۔ اور یہ دونوں چیزیں ایک دوسرے کی ضد نہیں بلکہ معاون و مددگار ہیں۔ ان میں سے ایک کی تکمیل دوسرے سے ہوتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو