الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عرب ممالک میں ڈبوں کا گوشت

سوال

خلیج کے عرب ملکوں میں یورپ، آسٹریلیا اور امریکہ جیسے ملکوں سے بکسوں اور ڈبوں میں بند ثلاجوں میں فریز کیا ہوا گوشت اور مرغیاں ملتی ہیں، جس کے بکسوں پر مذبوح على الطريقة الاسلامیہ لکھا ہوا ہوتا ہے، کیا یہ مرغیاں اور گوشت کا کھانا شرعی طور پر جائز ہے؟ یاد رہے کہ یہ چیزیں کفار اور نصاری کے ملکوں سے آتی ہیں، اور کسی مسلمان فارم کی ہے یا غیر مسلموں کے فارم کی ہے یہ کچھ لکھا ہوا نہیں ہوتا، پہلے پرہیز کرتا رہا، مگر اب کھانا کمپنی کی طرف سے ملتا ہے، اس لئے مجبوراً کھاتا ہوں مگر دل نہیں مانتا؟

جواب

آپ اس سے پرہیز کرتے رہیں تو اعلیٰ بات ہے اس لئے کہ غیر مسلموں کے ہاتھوں میں یہ چیز پہنچتی ہے جن کی خبر دیانات میں قبول نہیں ہے مگر بلا تحقیق کے حرام کہنا بھی دشوار ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو