معتکف کا ہڈی وغیرہ ڈالنے کے لئے باہر نکلنا
سوال
اعتکاف کی حالت میں ہاتھ دھونے کا پانی اور دستر خوان پر ہڈی یا کھجور کی گٹھلی وغیرہ مسجد کے باہر پھینک سکتا ہے؟ اسی طرح بور یا یا بستر ہ وغیرہ دھوپ میں رکھ سکتا ہے؟
جواب
مسجد ہی سے گٹھلی پانی وغیرہ باہر پھینک سکتا ہے، اور مسجد ہی سے بوریا بستر وغیرہ دھوپ میں رکھ سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔