معتکف کا قضائے حاجت کو جاتے ہوئے سلام و کلام کرنا
سوال
بیت الخلاء جاتے ہوئے کسی کی خیریت پوچھ سکتے ہیں، اگر کوئی اپنی خیریت معلوم کرے سلام کا اشارہ کرے تو جواب دینا وغیرہ کیسا ہے؟
جواب
آتے جاتے سلام کرنا جواب دینا خیریت بتانا پوچھنا، سب درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔