اگر قلت مال سے فدیہ پورا نہ ہو سکے تو
سوال
اگر مقدار سے ادا نہ ہو سکے تو پھر کیا کیا جائے؟
جواب
اس سے زائد ورثاء کے ذمہ واجب نہیں اگر بالغ ورثاء اپنا اپنا کل حصہ میراث فدیہ میں دیدیں تو بترع ہوگا نا بالغ کا نہ دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔