الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سحری اس وقت کھائی جبکہ صبح صادق ہو چکی تھی

سوال

جب طلوع حسی پانچ بجے ہوتا ہے، تو ایک شخص سحری کھاتا ہوا جب رکا جبکہ ٹھیک چار بج چکے تھے تو اس دن کا روزہ رہے گا یا نہیں؟ یہ شخص جو کہ سحری کھا رہا ہے اس کو باوجود مطلع صاف ہونے کے تعین کے درجہ میں صبح صادق کا وجود بالکل محسوس نہیں ہو رہا ہے شخص مذکور ماہر اوقات ہے۔

جواب

ہمارے أطراف کے طلوع کے لحاظ سے اس دن کا روزہ نہیں ہوا، اس لئے کہ سحری صبح صادق کے بعد کھائی ہے نفس صبح صادق سے کھانے سے رک جانا چاہئے، تبیین کا منتظر نہیں رہنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو