زوجہ کی تقبیل ولمس مفسد صوم نہیں
سوال
روزہ کی حالت میں زید نے اپنی زوجہ کو گود میں لیا بوسے لئے روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں؟
جواب
روزہ نہیں ٹوٹا لیکن ایسا کرنا مکروہ ہے کہ مبادا نوبت آگے تک پہنچے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔