الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رمضان میں غروب کی کتنی دیر بعد جماعت کھڑی ہو «اکابر کے معمولات»

سوال

(۱) رمضان میں غروب کے بعد نماز جماعت میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی منٹ تاخیر کی گنجائش ہے یعنی افطار کے لئے کتنی منٹ نکالی جائے یہاں برطانیہ میں افطار کے بعد نماز کے بارے میں اکثر جگہوں میں اختلاف ہوتا رہتا ہے، بعض کہتے ہیں مختصر افطاری کر کے نماز کھڑی کر دی جائے، بعض کہتے ہیں حسب خواہش افطار کرنی چاہئے، لہذا اس سلسلہ میں اپنے اکابر خصوصاً حضرت گنگوہی حضرت تھانویؒ حضرت مدنی وغیرہ کے معمولات تحریر فرمائیں۔

جواب

(۱) حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے معمولات میں ہے رمضان میں روزہ عموماً مدرسہ میں مہمانوں کے ساتھ افطار فرماتے ہیں، اور اذان اول وقت ٹھیک وقت پر ہوتی ہے، اور اطمینان کے ساتھ افطار کر کے ہاتھ دھو کر کلی کر کے بطمانیت وسکون نماز کیلئے کھڑے ہوتے ہیں، اذان اور جماعت کے درمیان اتنا وقت بخوبی ہوتا ہے کہ کوئی چاہے تو اطمینان سے وضو کرے اور تکبیر اولیٰ نہ جائے، اہل محلہ اپنے گھروں میں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو