الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غروب شمس کی علامت کیا ہے؟

سوال

افطار غروب شمس کے بعد فوراً ہونا چاہئے لیکن غروب شمس ہے کیا؟ کیا شمس کی طرف اعلیٰ کا آنکھ سے غائب ہونے کا نام ہے یا کہ غروب شمس کے لئے ظلمت من المشرق بھی ضروری ہے، جس طرح شامی ج:۲، میں شرط لگائی ہے۔

جواب

جس وقت جرم شمس غائب ہوتا ہے جب ہی مشرق سے ظلمت ظاہر ہوتی ہے، چونکہ ہرشخص کی نظر جرم شمس پر نہیں پڑتی، اس لئے ظہور ظلمت کو اس کی علامت قرار دیا گیا ہے کہ یہ ایک حسی چیز ہے، جس کو ہر شخص پہچان لیتا ہے شامی کی عبارت کا مطلب بھی یہی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو