اوقات منہیہ میں تلاوت کا حکم
سوال
طلوع وغروب اور زوال میں تلاوت کی سخت ممانعت ہے یا معمولی؟
جواب
صحیح مسلم میں حضرت عقبہ بن عامر کی حدیث مذکور ہے، خارج نماز تلاوت قرآن پاک ان اوقات میں منع نہیں، البتہ ان اوقات میں ذکر وتسبيح میں مشغول رہنا اولی ہے، الصلاة فيها على النبي ﷺ أفضل من قرأت القرآن اهـ أي في الاوقات الثلاثة وكان الصلاة الدعاء والتسبيح الخ (ص ۳۴۷، ج ۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔