الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صبح صادق کے بعد دو رکعت نفل

سوال

صبح کی اذان کے بعد سنت سے قبل تحیۃ الوضو ادا کر سکتے ہیں یا نہیں؟ حضور اکرم صلى الله عليه وسلم کا تہجد سے قبل تحیۃ الوضو پڑھنا کتابوں سے ثابت ہے کہ وتر پڑھ کر راحت فرمایا کرتے، کیونکہ حضور ﷺ کا سونا ناقض وضو نہیں تھا، اس لئے اسی وضو سے ادا فرماتے تھے، اسی طرح صبح کی اذان کے بعد اگر کوئی بعد الوضو تحیۃ الوضو ادا کرے تو جائز ہوگا یا نہیں؟ مطلب یہ ہے کہ صبح صادق کے بعد نفل یا دیگر سنت یا قضا ادا کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

صبح صادق کے بعد تحیۃ الوضو کی اجازت نہیں سنت فجر سے تحیۃ الوضو کا بھی اجر مل جائیگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو