مغرب کی اذان کے بعد نفل نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال
مغرب کی اذان ہوگئی ہے لوگ نفل پڑھتے ہیں میں جناب امام ابو حنیفہ کا قائل ہوں کیا فرض کی نماز سے پہلے میں بھی دو نفل وضو کر کے پڑھ لوں اگر پڑھ لوں تو اس نماز میں فرض پہلے کیوں دیئے گئے اور مغرب کا تقریبا کتنا وقت ہوتا ہے؟
جواب
وکره نفل بعد صلاة فجر وعصر وقبل صلاة مغرب لكراهة تاخيره الايسيرا: ا هـ (در مختار ص ۲۵ ج (۱) وقوله الايسيرا افاد انه مادون صلاة ركعتين بقدر جلسة وقدمنا ان الزائد علیه مکروہ تنزیها مالم تشتبك النجوم وافاد في الفتح واقرة في الحلية والبحران صلاة ركعتين إذا تجوز فيها لاتزيد على اليسير فيباح فعلهما وقد اطال في تحقيق ذلك في الفتح في باب الوتر والنوافل (شامی ص ۲۵۲، ج ۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔