الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سایه اصلی!

سوال

لکڑی کا سایہ دو گنا ہونے پر اہل حدیث لوگ عصر کی نماز پڑھتے ہیں وہ سایہ اصلی کا خیال نہیں رکھتے ہیں، ان کی نماز ہو گئی یا نہیں؟

جواب

اہل حدیث کے نزدیک ایک مثل سایہ پر سوائے سایہ اصلی کے عصر کا وقت ہو جاتا ہے امام أعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک جب ہر شئی کا سایہ دو مثل ہو جائے سوائے سایہ اصلی کے تب عصر کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ حنفی کو اہل حدیث کے پیچھے ایسی نماز ان کے مذہب کے مطابق نہیں پڑھنی چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو