فجر کے وقت سنت فجر کے علاوہ نفل پڑھنا
سوال
ہم صبح فجر کی سنت گھر سے پڑھ کر چلتے ہیں اس کے بعد مسجد میں داخل ہوتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ابھی جماعت کھڑی ہونے میں دس پانچ منٹ باقی ہیں ایسی صورت میں دو رکعت آداب مسجد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
وقت فجر میں اس کی اجازت نہیں اگر چہ جماعت میں کچھ دیر ہو کذا فی الشامی
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔