الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز جنازہ کس وقت مکروہ ہے

سوال

نماز جنازہ کے لیے بھی کیا کوئی وقت حرام یا مکروہ تحریمی کا ہے اگر ہے تو اسکے درجہ سے آگاہی بخشیں، اس کے علاوہ کیا دن رات میں ہر وقت نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں، سنت مؤکدہ وغیرہ، مکروہ تحریمی، تنزیہی مستحب ہر ایک کا درجہ کیا ہے؟ اردو کی کتابوں میں ممنوع، نا جائز لکھا رہتا ہے جس سے کوئی درجہ ظاہر نہیں ہوتا۔

جواب

جن اوقات ثلاثہ میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے ان میں نماز جنازہ بھی مکروہ تحریمی ہے باقی سب اوقات میں درست ہے۔ چونکہ عوام مؤکد وغیر مؤکد، مکروہ تحریمی وتنزیہی فرض وواجب وغیرہ کے درمیان فرق کو سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں کیونکہ یہ درجات نص، ظاہر، مفسر، محکم قطعی الثبوت قطعی الدلالة قطعی الثبوت ظنی الدلالۃ وغیرہ دلائل پر متفرع ہیں اور عوام کی فہم سے یہ اصطلاحات بالا تر ہیں اس لئے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو