نماز فجر ختم ہونے سے پہلے سورج نکل آیا
سوال
انتہائے وقت فجر ۵/۳۸، منٹ تھا تو ابر کی وجہ سے سورتیں لمبی ہو کر ۵/۴۳ر کو ختم ہوئی۔
جواب
نماز فجر ختم ہونے سے پہلے اگر سورج نکل آیا تو اس نماز کو لوٹانا ضروری ہے وہ نماز صحیح نہیں ہوئی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔