صبح صادق کے بعد نفل نماز مکر وہ ہے
سوال
صبح صادق کے وقت جو وضو کیا جائے فجر کی نماز کے لیے اس سے وضو کے بعد دو رکعت تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد سنت فجر سے قبل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر پڑھ سکتے ہیں تو افضل کیا ہے؟ پڑھنا یا نہ پڑھنا؟
جواب
اس وقت سنت فجر پڑھیں اس سے تحیۃ المسجد اور تحیۃ الوضو کا بھی ثواب مل جائیگا، مستقل تحیۃ الوضو يا تحیۃ المسجد یا کوئی اور نفل نماز اس وقت پڑھنا مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔