اوقات مکروہہ میں قضا نماز کا حکم
سوال
کیا قضائے عمری نمازیں فجر کی نماز سے پہلے یا بعد میں یا عصر کے بعد بھی پڑھی جا سکتی ہے؟
جواب
قضا نماز ان اوقات میں بھی پڑھی جاسکتی ہے مگر قضا نماز تنہائی میں پڑھنی چاہیے کسی کو علم نہ ہو کہ یہ قضا نماز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔