الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زوال سے ادھر ادھر کتنا مکروہ وقت ہے

سوال

دو پہر کو کتنی دیر نصف النہار سے ادھر اُدھر مکروہ وقت ہے؟

جواب

نصف النہار سے ادھر ادھر کتنی دیر بھی مکروہ نہیں لیکن عین نصف النہار کا صحیح علم بھی کچھ آسان نہیں اسلئے نصف النہار کا اندازہ کرنے میں جس قدر غلطی کا احتمال ہو تو اس قدر مقدم ومؤخر وقت میں نماز پڑھنے سے احتیاط کرے اگر کہیں دس منٹ کا احتمال ہو تو دس منٹ، پندرہ منٹ کا احتمال ہو تو پندرہ منٹ، پانچ منٹ کا احتمال ہو تو پانچ منٹ۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو