الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اوقات صلاة

سوال

نماز پنجگانہ کی ابتداء اور انتہا ظاہر فرما کر اس کے اندر یہ بھی ظاہر فرمادیجیے کہ مکروہ وقت محض ادا فرض نماز کے لیے کب سے شروع ہوتا ہے اور پھر حرام وقت کی کب سے نوبت آتی ہے؟

جواب

وقت فجر صبح صادق سے شروع ہو کر طلوع آفتاب سے کچھ پہلے تک رہتا ہے، جب کنارہ طلوع ہو گیا وقت فجر ختم ہو گیا یہ تمام وقت کامل ہے، وقت ظہر زوال آفتاب سے شروع ہو کر مثلین تک رہتا ہے، یعنی استواء کے وقت جو سایہ ہوتا ہے اس کے علاوہ ہر شئے کا سایہ اس کے دومثل ہو جائے، یہی تمام وقت کامل ہے، اس کے بعد سے عصر کا وقت شروع ہوتا ہے اور غروب تک باقی رہتا ہے، لیکن آفتاب کے زرد ہونے سے پہلے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو