الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز کے لئے زبردستی کرنا

سوال

کسی کا زبردستی ہاتھ پکڑتا ہے، اور کہتا ہے نماز کا وقت ہو گیا، نماز پڑھو! وہ جواب دیتا ہے کہ میں مسلمان ہوں میں نمازی ہوں لیکن اس وقت مجھے سخت ضروری کام ہے اس لئے کہ میں نوکر ہوں دوسری مسجد میں پڑھ لوں گا، یہ کہتے ہی اس کو مارتے ہیں، وہ بھی اس کو مارنے لگتا ہے، اپنی جان بچانے کے واسطے آخر باہم تنازع ہوا اس تنازع کے بعد بھی نماز نہیں پڑھی، کیا اس طرح جبر نماز پڑھانا اور کوشش کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

جواب

امر بالمعروف اور نماز وغیرہ احکام شرعیہ کی تبلیغ بہت اچھی چیز ہے لیکن جہاں تک ہو سکے نرمی اور شفقت سے تبلیغ کرنی چاہئے، ایسا کوئی کلمہ زبان سے نہ کہے جس سے سننے والے کو طیش آئے اور اشتعال ہو کر سخت کلامی یا لڑائی تک نوبت پہنچے کیونکہ اس سے بسا اوقات دوسرا آدمی نماز سے یا اس کی فرضیت سے بالکل انکار کر دیتا ہے، اور کبھی مقدمہ بازی بھی ہو جاتی ہے، یہ چیز آداب تبلیغ کے خلاف ہے،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو