دعا میں کہنیاں سینہ سے لگ جائیں تو؟
سوال
ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے میں کہنیاں سینہ سے لگ جائیں نیز بیٹھنا بھی قعدہ نماز کی طرح نہ ہو تو اس میں کوئی گناہ ہے؟
جواب
نہیں گناہ نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔