نماز کے بعد اجتماعاً صلوۃ وسلام
سوال
جب کہ مسلمان فرض اور سنت کی پابندی اور عمل آوری کو چھوڑ کر یوم الجمعہ کو بعد نماز جمعہ مسجد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ وسلام کی ادائیگی با جماعت بلند آواز سے پڑھنا فرض عین کا درجہ دیتے ہیں، صلوٰۃ وسلام پڑھنے پر اگر منع کیا جائے تو ہنگامہ کرتے ہیں اس صورت میں اس کا حاصل جواب کیا ہے۔
جواب
حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ وسلام پڑھنا بہت بڑی سعادت ہے، تقاضا ایمان ہے اداء حق کا ذریعہ ہے، لیکن فرائض کو سنن مؤکدہ کو چھوڑنا بہت بڑا جرم ہے، صلوٰۃ و سلام کے ذریعہ سے ترک فرائض کی ہرگز ہرگز مکافات نہیں ہوگی، اس کا وبال دنیا و آخرت میں نہایت سخت ہے، نہ اللہ اس سے خوش نہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس سے خوش ہوں گے، پہلے فرائض کی پابندی کرے اور سنت مؤکدہ کو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔