الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کشمیر میں نماز کے بعد درود شریف

سوال

کشمیر میں نماز فجر اور عشاء کے بعد جو درود شریف پڑھتے ہیں، وہ پڑھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

جو درود شریف نماز میں پڑھا جاتا ہے، اس کو پڑھنا فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء ہر نماز کے بعد بلکہ ہر وقت رات دن میں درست ہے، لیکن جب لوگ نماز میں مشغول ہوں تو آہستہ پڑھیں جس سے کسی کی نماز میں خلل نہ آئے، ورنہ ہلکی آواز سے بھی پڑھ سکتے ہیں، اور کسی کو مجبور نہ کریں، ترغیب دینے میں مضائقہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو