الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مرض الموت کی نمازوں کے فدیہ کا حکم

سوال

اگر کوئی شخص مرض الموت میں مبتلا ہو اور موت سے کچھ دن قبل ہوش وحواس باقی نہ رہے تو جو نمازیں اس بے ہوشی کے عالم میں قضا ہو جائیں، تو کیا ان قضا نمازوں کا فدیہ دینا لازم ہے یا نہیں؟

جواب

اگر چوبیس ۲۴ گھنٹے سے زیادہ چھ نماز کے وقت تک بے ہوشی رہی تو ان نمازوں کا فدیہ لازم نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو