نماز کا فدیہ شیعہ کو
سوال
زید اپنے بہنوئی اور بہن کو اپنی زوجہ کی نمازوں کا فدیہ (جس کا انتقال ہو چکا ہے) دے سکتا ہے یا نہیں؟ جب کہ انھوں نے شیعہ مذہب اختیار کر لیا ہے؟
جواب
ان کو نہیں دینا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔