مرض الوفات میں حواس باقی نہ رہنے سے فدیہ کا حکم
سوال
مرض الموت میں ہوش وحواس نہ رکھنے کی وجہ سے جو نمازیں ادا نہ ہو سکیں ان کا فدیہ واجب ہے یا نہیں؟
جواب
اگر چھ نمازوں کے بقدر ہوش وحواس نہ رہے تو ان کا فدیہ واجب نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔