الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر صاحب ترتیب کی ترتیب

سوال

غیر صاحب ترتیب کیلئے صاحب ترتیب ہونے سے پہلے وقت معین کر کے نماز جائز ہے یا نہیں؟ مثلاً عمر صاحب ترتیب نہیں (اس وجہ سے دوسال سے نامعلوم کتنی نمازیں قضا کی ہیں) ان دو سالوں کی نماز قضا کرنے سے پہلے عمر نے یہ چاہا کہ آج یکم محرم سے جو نماز قضا ہوگئی ہے اسے ادا کر لوں تو یہ ادا کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اس طرح درست ہے۔ کذا فی رد المحتار

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو